26.7 C
Pir Mahal
Saturday, April 20, 2024

ماہانہ آرکائیو December, 0

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسرٹوبہ نجیب الرحمان کے حکم پر ٹوبہ پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائیاں جاری

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسرٹوبہ نجیب الرحمان کے حکم پر ٹوبہ پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائیاں جاری05ملزمان گرفتار،50لیٹر شراب،1کلو 738گرام چرس،1رائفل 244بور،1پسٹل30بورمعہ گولیاں...

شراب فروش گرفتار شراب کبوتر بازی سے منع کرنے پر دکاندار کو تشددکانشانہ

پیرمحل(نامہ نگار)شراب فروش گرفتار شراب برآمد مقدمہ درج محمد رمضان سب انسپکٹر نے چک نمبر771گ ب میں چھاپہ مارکر شراب فروش محمد عمران کو...

انکروچمنٹ آفیسر کی قیادت میں پیشہ ور بھکاریوں کے خلاف گرینڈ آپریشن درجنوں پیشہ بھر بھکاری علاقہ بدر

پیرمحل(نامہ نگار) میونسپل کمیٹی عملہ کا طاہر مجید انکروچمنٹ آفیسر کی قیادت میں پیشہ ور بھکاریوں کے خلاف گرینڈ آپریشن درجنوں پیشہ بھر بھکاری...

ظلوم کشمیری عوام کیساتھ اظہار یکجہتی کے لیے گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول چک نمبر 333 گ ب میں تقریب

پیرمحل(نامہ نگار)27 اکتوبر یوم سیاہ کے موقع پر مظلوم کشمیری عوام کیساتھ اظہار یکجہتی کے لیے گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول چک نمبر 333 گ ب...

کالم لوح قلم تحریر ڈاکٹر ساجد حسین جمہوریت سے سیکولرازم تک

جمہوریت سے سیکولرازم تکلوح قلم(تحریر:ڈاکٹر ساجد حسین )ہمارے بعض ژولیدہ فکر دانشوروں نے جس طرح کی غلط فہمیاں جمہوریت کے بارے میں پھیلائی ہیںاسی...

ڈپٹی کمشنر عمر جاوید نے تحصیل آفس میں رجسٹری برانچ کا اچانک دورہ کیا

ٹوبہ ٹیک سنگھ(ڈسٹرکٹ رپورٹر)ڈپٹی کمشنر عمر جاوید نے تحصیل آفس میں رجسٹری برانچ کا اچانک دورہ کیا،اس موقع پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو مدثر...

عدالت عالیہ نے بلدیاتی نمائندوں کو بحال کرکے خدمت کا موقع فراہم کیا ہے جس پر ہم سپریم کورٹ کے مشکور ہیں

وبہ ٹیک سنگھ(ڈسٹرکٹ رپورٹر)عدالت عالیہ نے بلدیاتی نمائندوں کو بحال کرکے خدمت کا موقع فراہم کیا ہے جس پر ہم سپریم کورٹ کے مشکور...

نبی آخر الزماں محمد الرسول اللہ ﷺ کا زمانہ سب زمانوں سے افضل ترین زمانہ ہے،آج وقت نے ہمیں آپ ﷺ کے مبارک زمانہ...

وبہ ٹیک سنگھ(ڈسٹرکٹ رپورٹر)نبی آخر الزماں محمد الرسول اللہ ﷺ کا زمانہ سب زمانوں سے افضل ترین زمانہ ہے،آج وقت نے ہمیں آپ ﷺ...

وجودہ حکومت نااہلی کی تما م حدیں پار چکی ہے، مہنگائی نے عوام کے منہ سے آخری نوالہ تک چھین لیا

ٹوبہ ٹیک سنگھ(ڈسٹرکٹ رپورٹر)موجودہ حکومت نااہلی کی تما م حدیں پار چکی ہے، مہنگائی نے عوام کے منہ سے آخری نوالہ تک چھین لیاہے،...

چیئر مین ڈسٹرکٹ اوورسیز پا کستا نیز کمیٹی میاں نوید عالم اور ڈپٹی کمشنر عمر جاوید کی زیر صدارت بیرون ممالک میں مقیم پاکستانیوںکے...

ٹوبہ ٹیک سنگھ ( ) چیئر مین ڈسٹرکٹ اوورسیز پا کستا نیز کمیٹی میاں نوید عالم اور ڈپٹی کمشنر عمر جاوید کی زیر صدارت...
- Advertisment -

Most Read

Translate »
error: Content is protected !!