چیف ایگزیکٹو آفیسر پنجاب ہیلتھ فیسلٹیز مینجمنٹ کمپنی نسیم صادق نے ضلع کونسل ڈسپنسری چک نمبر 341گ ب کا اچانک دورہ

0
788

ٹوبہ ٹیک سنگھ(عبدالجبار طاہر سے)
چیف ایگزیکٹو آفیسر پنجاب ہیلتھ فیسلٹیز مینجمنٹ کمپنی نسیم صادق نے ضلع کونسل ڈسپنسری چک نمبر 341گ ب کا اچانک دورہ کرکے وہاں حکومت کی طرف سے مریضوں کو علاج معالجہ کیلئے فراہم کی جانے والی سہولیات کا جائزہ لیا،اس موقع پر چیئرمین یونین کونسل میاں عارف سعید نے نسیم صادق کا پرتپاک استقبال کیا اور انہیں ڈسپنسری کی علاقہ میں ضرورت اور افادیت سے آگاہ کیا،جبکہ سی ای او (پی ایچ ایف ایم سی) نسیم صادق نے کہا کہ پنجاب حکومت شہریوں کو علاج معالجہ کی بہترین سہولیات فراہم کرنے کیلئے ٹھوس اقدامات کررہی ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں