غلام مرتضیٰ رانا اسسٹنٹ کمشنر پیرمحل کا چینی 90روپے کی بجائے 150روپے میں فروخت کرنے پر گراں فروشوں کے خلاف آپریشن

0
857

پیرمحل (نامہ نگار) غلام مرتضیٰ رانا اسسٹنٹ کمشنر پیرمحل کا چینی 90روپے کی بجائے 150روپے میں فروخت کرنے پر گراں فروشوں کے خلاف آپریشن چار دکانداروں کے خلاف مقدمات درج تفصیل کے مطابق حکومت پنجاب کی ہدایات کے مطابق گراں فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کے سلسلہ میں غلام مرتضیٰ رانا اسسٹنٹ کمشنر پیرمحل نے چینی کی مجوزہ قیمت 90روپے کی بجائے 150روپے فی کلو چینی فروخت کرنے پر دکانداروں محمد طاہر غوثیہ چوک ، باسط علی سخاوت کریانہ ، ارسلان حسین، امان الحق کریانہ ،محمد عاصم ولی کریانہ ساکنان غلہ منڈی پیرمحل کو رنگے ہاتھوں پکڑکر زیر دفعہ 3/7/3/6ت پ پرائس کنٹرول ایکٹ 1977کے تحت تھانہ پیرمحل میں مقدمات کا اندراج کروادیا

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں