موٹرسائیکل چوری کرتے ہوئے چور پکڑا گیا درگت کے بعد پولیس کے حوالے

0
916

پیرمحل ( نامہ نگار ) موٹرسائیکل چوری کرتے ہوئے چور پکڑا گیا درگت کے بعد پولیس کے حوالے تفصیل کے مطابق سبزی منڈی چک نمبر671/12گ ب میں محمد وارث ولد ولی محمد نامی شخص کو سبزی منڈی سے موٹرسائیکل چوری کرتے ہوئے لوگوں نے رنگے ہاتھوں پکڑکردرگت بنائی اور رسیوں سے باندھ دیا سبزمنڈی سے ہونے والے متعدد موٹرسائیکل چوری کرکے رجانہ میں چھ ہزار روپے میں موٹرسائیکل فروخت کرنے کا لوگوں کے سامنے اقرار کیا لوگوںنے درگت کے بعد موٹرسائیکل چور کو تھانہ پیرمحل پولیس کے حوالے کردیا

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں