نامعلوم شخص کی بوری بند نعش برآمد نامعلوم افراد نے گلے میں رسی ڈال کر نامعلوم شخص کو قتل کرکے نعش نہر میں بہادی

0
704

پیرمحل ( نامہ نگار )نامعلوم شخص کی بوری بند نعش برآمد نامعلوم افراد نے گلے میں رسی ڈال کر نامعلوم شخص کو قتل کرکے نعش نہر میں بہادی تفصیل کے مطابق چک نمبر325گ ب کے قریب نزد ہائی سکول چک نمبر328گ ب راجباہ نہر سے نامعلوم شخص کی بوری بند نعش برآمد ہوئی مقامی لوگوں کی اطلاع پر چوکی جاکھڑا پولیس نے نعش کو اپنے قبضہ لیا نامعلوم شخص کے ہاتھ پیچھے بندھے ہوئے تھے جس کے گلے میں رسی ڈال کر قتل کرکے بوری میں بندکرکے نہر میں ڈالا گیا چوکی پولیس جاکھڑا نے زیر دفعہ 302ت پ کے تحت نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کرکے نعش کی شناخت کے لیے اردگرد اعلانات کروائے اور میونسپل کمیٹی پیرمحل انتظامیہ کے ذریعے نعش کو امانتاً دفن کروادیا

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں