مکہ بلاک پیرمحل میں واقع گھر میں بالا کتا گھس گیا اطلاع ملنے پر عملہ میونسپل کمیٹی کی دوڑیں

0
987

پیرمحل ( نامہ نگار )مکہ بلاک پیرمحل میں واقع گھر میں بالا کتا گھس گیا اطلاع ملنے پر عملہ میونسپل کمیٹی کی دوڑیں لگ گئیں عملہ میونسپل کمیٹی نے مسلسل ایک گھنٹے جدوجہد کے بعدکتا پکڑ لیا خوش قسمتی سے تمام شہری اور عملہ کتے کاٹنے سے محفوظ رہے بر وقت کاروائی پر شہریوں کا چیئرمین میونسپل کمیٹی اور عملہ کو خراج تحسین پیش کیا

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں