ہوم پاکستان گوجرہ پولیس کی بروقت کاروائی دونوں ملزمان کو حراست پولیس میں لیکر...

گوجرہ پولیس کی بروقت کاروائی دونوں ملزمان کو حراست پولیس میں لیکر کاروائی کی جا رہی ہے

0

گوجرہ پولیس کی بروقت کاروائی دونوں ملزمان کو حراست پولیس میں لیکر کاروائی کی جا رہی ہے
محمد جان شبیر ولد محمد یونس قوم شیخ سکنہ گلشن کالونی گوجرہ بعمر 21سال مقتول
1۔ دانش ولد اکبر قوم مغل سکنہ مدنی ٹاؤن بعمر 20سال
2۔ ابوبکر ولد جاوید قوم گجر سکنہ اقبال ٹاؤن گوجرہ بعمر 21سال
تینو ں آپس میں دوست تھے۔رات 8/9بجے کے قریب تینو ں دوست القرم سٹی کی پچھلی سائیڈ پر کھیتوں میں گئے تو وہاں پر1۔ ابوبکر ولد جاوید قوم گجر سکنہ اقبال ٹاؤن 2۔ دانش ولد اکبر قوم مغل سکنہ مدنی ٹاؤن نے موٹر سائیکل کے سیف گارڈ سے مار کر محمد جان شبیر کو قتل کر دیا اور خود گھر آگئے۔آج صبح جان شبیر کی لاش ملی تو مواقع پر ۔ڈی ایس پی گوجرہ اور ایس ایچ او تھانہ سٹی گوجرہ موقع پر گئے، مقتول کے دوستوں نے انٹیروگیشن کے دوران بتلایا ہے کہ جان شبیر مجھے غلط حرکات کے لیے بار بار کہتا تھا ۔ڈیڈ باڈی کو سول ہسپتال گوجرہ منتقل کر دیا گیا ۔دونو ں ملزمان کو حراست پولیس میں لیکر مزید کاروائی کی جا رہی ہے۔

کوئی تبصرہ نہیں

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Translate »
error: Content is protected !!
Exit mobile version