اسسٹنٹ کمشنر غلام مرتضیٰ رانا کا اسسٹنٹ ڈائریکٹر چوہدری محمد اکرم کے ہمراہ کھاد کے گوداموں پر چھاپے

0
818

پیرمحل (نامہ نگار) اسسٹنٹ کمشنر غلام مرتضیٰ رانا کا اسسٹنٹ ڈائریکٹر چوہدری محمد اکرم کے ہمراہ کھاد کے گوداموں پر چھاپے مصنوعی قلت پیدا کرنے والے دکانداروں کے خلاف سخت کاروائی کی جائے گی غلا م مرتضیٰ رانا اسسٹنٹ کمشنر پیرمحل نے ہمراہ چوہدری محمد اکرم اسسٹنٹ ڈائریکٹر زراعت تحصیل پیرمحل میں کھاد ڈیلروں کی دکانوں اور گوداموں اور سٹاک رجسٹر وں کو چیک کیا کسانوں زمینداروں کو حکومت کے ریٹس کے مطابق کھاد کی فراہمی کا حکم دیا مصنوعی قلت پیدا کرنے والے اور زائد نرخ وصول کرنے والے کھا د ڈیلروں کے خلاف سخت کاروائی کا عندیہ دیا تمام دکانداروں کو اپنے سٹاک رجسٹر مکمل کرنے کی ہدایات جاری کی

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں