چوھدری امجد علی جاوید سابق ایم پی اے ضلعی صدر مسلم لیگ ن کے صاحبزادے حارث امجد کی دعوت ولیمہ سیاسی اجتماع بن گئی

0
850

پیرمحل (نامہ نگار) چوھدری امجد علی جاوید سابق ایم پی اے ضلعی صدر مسلم لیگ ن کے صاحبزادے حارث امجد کی دعوت ولیمہ سیاسی اجتماع بن گئی دعوت ولیمہ میں چوھدری اسد الرحمان سابق ایم این اے ،اکرم انصاری ڈویژنل صدر پاکستان مسلم لیگ ن، محمد جنید انوار چودھری ایم این اے،کرنل ایوب خاں گادھی ایم پی اے ،چوھدری خالد جاوید وڑائچ ایم این اے ،خالد سردار چیئر مین میونسپل کمیٹی پیرمحل تحصیل صدرمسلم لیگ ن پیرمحل ،ضلعی جنرل سیکرٹری مسلم لیگ ن میاں انوار الحق ،ضلعی جوائنٹ سیکرٹری مشتاق احمد سعیدی ،ضلعی نائب صدر اسرار احمد پھلوری ،ضلعی صدر لیبر ونگ غلام مصطفی پارس ،میاں بلال طاہر ڈویژنل وائس پریزیڈنٹ سوشل میڈیا ٹیم ،عثمان یسین جنرل سیکرٹری مسلم لیگ ن سٹی پیرمحل ،حافظ عبید ارشد کونسلر ،چودھری عبدالغفار کونسلر، چوہدری امان اللہ ،ضلعی نائب صدر اسرار احمد پھلوری چوہدری افتخار،اور کثیر تعداد مسلم لیگ راہنمائوں اور ورکرز اور معززین علاقہ نے دعوت ولیمہ میں شرکت کی

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں