ہوم پاکستان زیگ زیگ ٹیکنالوجی کی خلاف ورزی پر بھٹہ مالکان کو لاکھوں روپے...

زیگ زیگ ٹیکنالوجی کی خلاف ورزی پر بھٹہ مالکان کو لاکھوں روپے جرمانہ

0

پیرمحل ( نامہ نگار ) زیگ زیگ ٹیکنالوجی کی خلاف ورزی پر بھٹہ مالکان کو لاکھوں روپے جرمانہ عائد تفصیل کے مطابق حکومت پنجاب اور عمر جاوید ڈپٹی کمشنر ٹوبہ کی ہدایات پر انجم ریاض اسسٹنٹ ڈائریکٹر ماحولیات ،محمد عرفان کھتران انسپکٹر ماحولیات نے تحصیل پیرمحل میں بھٹہ خشت کی چیکنگ کے دوران چک نمبر675گ ب اور چک نمبر755گ ب میں زگ زیگ ٹیکنالوجی کے بغیر چلنے والے بھٹہ جات کو ایک لاکھ 20ہزار روپے جرمانہ عائد کرکے موقع پر وصول کرکے دوبارہ خلا ف ورزی پر مقدمات کے اندراج کی وارننگ جاری کی

کوئی تبصرہ نہیں

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Translate »
error: Content is protected !!
Exit mobile version