دھان فصل کی باقیات جلانے پر پابندی کی خلاف ورزی پر14 مقدمات درج

0
701

پیرمحل ( نامہ نگار ) دھان فصل کی باقیات جلانے پر پابندی کی خلاف ورزی پر14 مقدمات درج تفصیل کے مطابق دھان کی باقیات جلاکر فضائی آلودگی پیدا کرنے اور پابندی کی خلاف ورزی پر زراعت آفیسر مریم انور نے چک نمبر744گ ب میں رجب علی ولد عبدالعزیز کو چک نمبر688گ ب فیلڈ اسسٹنٹ عبدالوحید ولد عبدالمجید نے بشیر احمد ولد محمد یعقوب ساکن چک نمبر680گ ب،رانا مشاق ولد نذیر احمد راجپوت کو محمد طارق زراعت آفیسر پیرمحل نے چک نمبر680گ ب میں محمد شہباز ولد محمد اکرم آرائیں اور محمد اشرف ولد محمد موسیٰ قوم آرائیں اور محمد مظہر ولد محمد صدیق آرائیں ، محمد صابر ولد فضل دین آرائیں ، محمد خالد ولد شیرمحمد قوم گوپے راچک نمبر679گ ب ، محمد طاہر ولد نثار احمد چک نمبر675گ ب ، محمد اختر ولد محمد شفیع جٹ چک نمبر670گ ب کو ظہور خان فیلڈ اسسٹنٹ نے چک نمبر663گ ب میں مختار حسین ولد طالب حسین اور محمد اسلم ولد صلاح الدین کو محمد اختر فیلڈ اسسٹنٹ نے چک نمبر322گ ب میں محمد امجد ولد سلطان گوانس کوچک نمبر675گ ب کے محمد نواز ولد جہانگیر کو فضائی آلودگی پیدا کرنے پابندی کی خلاف ورزی پر زیر دفعہ 188/278ت پ کے تحت تھانہ پیرمحل میں مقدمات درج کروادیے

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں