پیرمحل میں پی ٹی آئی حکومت نے گندم پیداوار بڑھانے کے لئے سٹوڈنٹس کھلاڑی میدان میں اتار دیئے

0
1279

پیرمحل میں پی ٹی آئی حکومت نے گندم پیداوار بڑھانے کے لئے سٹوڈنٹس کھلاڑی میدان میں اتار دیئے

زرعی یونیورسٹی کے سٹوڈنٹس محمکہ زراعت کے ساتھ مل کر آگاہی مہم چلائیں گے

گورنمنٹ رضا فاروق لائبریری میں سٹوڈنٹس کو زراعت آفیسر طارق محمود نے بریفگ دی

حکومت سٹوڈنٹس کے تعاون کے ساتھ گندم کی پیداوار بڑھائے گی

اس سال 3من فی ایکڑ زیادہ پیداوار بڑھانے کا ٹارگٹ رکھا گیا ہے (طارق محمود)

سٹوڈنٹس کو تعلیم کے ساتھ ساتھ پریکٹیکل لائف میں کام کرنے کاموقع بھی میسر ہو گا

طلباء و طالبات سے خطاب کرتے ہوئے پروفیسر ڈاکٹر رضوان نے حکومتی احکامات کو سراہا

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں