بہترین سینئر ممبر سکول کونسل ایوار ڈ محمد صدیق پیارا سابق تحصیل نائب ناظم نے حاصل کرلیا

0
712

پیرمحل( نامہ نگار) بہترین سینئر ممبر سکول کونسل ایوار ڈ محمد صدیق پیارا سابق تحصیل نائب ناظم نے حاصل کرلیا تفصیل کے مطابق گورنمنٹ بوائز ہائی سکول نمبر 1 پیرمحل میں پر وقار تقریب کا اہتمام ہوا۔جس میں اسسٹنٹ کمشنر غلام مرتضی رانا اور ڈی ایس پی موٹروے پولیس حمیداللہ خان نیازی نےPunjab(PMIU کی طرف سے دیاگیا بہترین ممبر سکول کونسل پرفارمنس گولڈ میڈل ایوارڈ محمد صدیق پیارا سابق تحصیل نائب ناظم کو پہنایا اس موقع پر محمد صدیق پیارا نے کہا بہترین اسکول کونسلنگ کے لئے اپنا اہم کردار ہمیشہ ادا کرتا رہوں گا اور Punjab (PMIU) اتھارٹی کی طرف سے مجھے ایوارڈ کے لیے منتخب کرنے پر مشکور ہوںیہ سب اللہ تعالی کی عنایت ہے

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں