تحصیل پیرمحل کے گورنمنٹ وپرائیویٹ سکولوں میں ناظرہ تعلیم کے ٹائم ٹیبل کی چیکنگ

0
833

پیرمحل ( نامہ نگار ) خالد بشیر ایڈیشنل اینڈ سیشن جج پیرمحل اورشہوار امین واہگہ سول جج مجسٹریٹ پیرمحل کا تحصیل پیرمحل کے گورنمنٹ وپرائیویٹ سکولوں میں ناظرہ تعلیم کے ٹائم ٹیبل کی چیکنگ ،جاری تفصیل کے مطابق ایڈیشنل اینڈ سیشن جج پیرمحل خالد بشیر اورشہوار امین واہگہ سول جج مجسٹریٹ پیرمحل نے ہمراہ ملک منیر احمد، نسرین اختر ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسرز کے ہمراہ سکولوں میں ناظرہ قرآن پر عمل درآمد کے سلسلہ میں تحصیل پیرمحل کے گورنمنٹ، پرائیویٹ سکولوں کے دورے کرکے سکولوں میں قرآن پاک ناظرہ تعلیم کے ٹائم ٹیبل کو چیک کیا اور مختلف کلاسز کوچیک کرتے ہوئے طلبہ سے قر آن پاک ناظرہ سنا سکول سربراہان ومالکان کو ناظرہ قرآن کے حوالے سے ہائی کورٹ اور حکومت پنجاب کے نوٹیفکیشن کے مطابق سختی سے عمل درآمد کرنے کی ہدایات دی

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں