ہوم پاکستان رورل ہیلتھ سنٹر سندھلیانوالی میں ڈاکٹر شعیب ،ام فروہ ، اسامہ جاوید...

رورل ہیلتھ سنٹر سندھلیانوالی میں ڈاکٹر شعیب ،ام فروہ ، اسامہ جاوید اور ویکسی نیٹر جاوید اقبال کے زیر نگرانی ٹیموںقطرے پلانے کا آغاز

0

پیرمحل( نامہ نگار ) خسرہ اور روبیلا سے بچائو کی قومی مہم 15نومبر سے 27 نومبر کے سلسلہ میں رورل ہیلتھ سنٹر سندھلیانوالی میں ڈاکٹر شعیب ،ام فروہ ، اسامہ جاوید اور ویکسی نیٹر جاوید اقبال کے زیر نگرانی ٹیموںقطرے پلانے کا آغاز کردیا ڈاکٹر شعیب سپروائز ر نے تمام ٹیموں کو ہدایت کی کہ نوماہ سے 15سال تک کے بچوں میزل روبیلا اور خسرہ سے بچائو کے قطرے گھر گھر جاکر پلائیں اور والدین کے ساتھ نرمی اور حسن سلوک سے پیش آئیں عوام سے اپیل کی کہ خسرہ اور روبیلا سے بچائو کی قومی مہم میں عوام ٹیموں کے ساتھ تعاون کریں تاکہ محفوظ بیماریوں سے پاک معاشرہ کی تشکیل ممکن ہوسکے

کوئی تبصرہ نہیں

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Translate »
error: Content is protected !!
Exit mobile version