ہوم پاکستان پولٹری فارم پر نوکری کے لیے آیا شخص زہریلی چیز پینے سے...

پولٹری فارم پر نوکری کے لیے آیا شخص زہریلی چیز پینے سے جاں بحق نامعلوم شخص کی تحصیل ہسپتال پیرمحل میں پڑی نعش معمہ بن گئی

0

پیرمحل ( نامہ نگار ) پولٹری فارم پر نوکری کے لیے آیا شخص زہریلی چیز پینے سے جاں بحق نامعلوم شخص کی تحصیل ہسپتال پیرمحل میں پڑی نعش معمہ بن گئی تفصیل کے مطابق نا معلوم شخص نوکری کی تلاش میں کمالیہ روڈ پر واقع پولٹری فارم پر آیا تھا پیاس لگنے پر پانی کی جگہ زہریلی چیز پینے سے جاں بحق ہوگیا ریسکیو 1122ٹیم نے اطلاع پاکر نعش تحصیل ہسپتال پیرمحل پہنچائی نامعلوم شخص کی نعش کئی گھنٹے گذرنے کے باوجود پولیس کے نہ آنے پر معمہ بن گئی اور نامعلوم شخص کی نعش تاحال تحصیل ہسپتال پیرمحل میں موجود ہے جس کی کوئی شناخت نہ ہوسکی

کوئی تبصرہ نہیں

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Translate »
error: Content is protected !!
Exit mobile version