ہوم پاکستان غلام مرتضیٰ رانا اسسٹنٹ کمشنر کی چوہدری اکرم اسسٹنٹ ڈائریکٹر زراعت کے...

غلام مرتضیٰ رانا اسسٹنٹ کمشنر کی چوہدری اکرم اسسٹنٹ ڈائریکٹر زراعت کے ہمراہ کاروائی1100بوری کھاد پکڑلی

0

پیرمحل(نامہ نگار ) غلام مرتضیٰ رانا اسسٹنٹ کمشنر کی چوہدری اکرم اسسٹنٹ ڈائریکٹر زراعت کے ہمراہ کاروائی1100بوری کھاد پکڑلی تفصیل کے مطابق پنجاب حکومت کے حکم پر ڈپٹی کمشنر کی ہدایات پر غلام مرتضیٰ رانا اسسٹنٹ کمشنر کی چوہدری اکرم اسسٹنٹ ڈائریکٹر زراعت وعملہ فیلڈ کے ہمراہ غلہ منڈی میں محمد آصف نامی شخص کے گودام پر چھاپہ مارکر 1100بوری یوریا کھاد اور 700بوری اینگرو یوریا کو قبضہ میں لے کر سیل پوائنٹ بنا دیا قیمتوں پر عملدرآمد کو یقینی بنانے کے لئے زراعت اور ریونیو سٹاف پر مشتمل مانیٹرنگ ڈیسک بھی قائم کرادیا غلام مرتضیٰ رانا اسسٹنٹ کمشنر نے کہا کھادوں کی اوورچارجنگ اور ذخیرہ اندوزی کرنے والوں سے سختی سے نمٹا جائے گا زمینداروں کو کھادوں کی مجوزہ حکومتی ریٹ پر فراہمی کو یقینی بنانے کے لیے ٹیمیں متحرک ہے کسی قسم کی ذخیرہ اندوزی پر سخت تادیبی کررہے ہیں

کوئی تبصرہ نہیں

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Translate »
error: Content is protected !!
Exit mobile version