نواحی گاؤں 740 گ ب میں 6 سالہ بچی سے زیادتی کی کوشش اہل علاقہ نے ملزم کی چھترول کے بعد حوالہ پولیس کر دیا

0
841

نواحی گاؤں 740 گ ب میں 6 سالہ بچی سے زیادتی کی کوشش اہل علاقہ نے ملزم کی چھترول کے بعد حوالہ پولیس کر دیا پولیس نے میڈیکل کے لیے کمسن بچی کو ہسپتال منتقل کر دیا

نواحی گاؤں 740 گ ب میں 6 سالہ منیب فاطمہ اپنی نانی کے گھر کے باہر کھیل رہی تھی کہ اوباش نوجوان رزاق معصوم بچی کو بہلا پھسلا کر نزدیکی فصل کماد میں لے گیا اور شیطانی کھیل کھیلنے لگا تو بچی کے رونے کی آواز پر نزدیکی کھیت میں کام کرتے کسانوں نے کماد کی فصل سے ملزم رزاق کو بچی کے ساتھ پکڑ کر درخت سے باندھ کر چھترول کی اور اس دوران پولیس کے آنے پر تھانہ صدر پولیس کے حوالے کر دیا پولیس ملزم رزاق اور بچی کو لیکر ہسپتال لے گئی ترجمان پولیس کا کہنا ہے کہ میڈیکل سرٹیفیکیٹ کے بعد ملزم کے خلاف ایف آئی آر کا اندراج کیا جائے گا اہل علاقہ نے ملزم کے خلاف سخت کاروائی کا مطالبہ کیا ہے

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں