ان فٹ گاڑیوں کو 18 نومبر سے موٹروے پر داخلہ بند

0
659

ان فٹ گاڑیوں کو 18 نومبر سے موٹروے پر داخلہ بند ۔۔۔آئی جی موٹروے انعام غنی صاحب کے حکم پر ان فٹ گاڑیوں کے خلاف سخت کارروائی کا آغاز۔۔۔ ڈی ایس پی چوہدری اشفاق اور انسپکٹر رانا عرفان کا بس اڈوں کا دورہ ۔۔بس مالکان اور مینجرز کو احکامات پر عملدرآمد کی ہدایات ۔۔۔ Vehicle inspection & Certification System (VICS) کو بھی احکامات سے آگاہ کیا گیا ۔۔۔ ایکسائز ڈیپارٹمنٹ سے بھی رابطہ ۔۔۔چالان کو گھروں پر بھیجا جائے گا۔۔عدم ادائیگی پر سخت کاروائی کی جائے گی

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں