اسسٹنٹ ڈائریکٹر زراعت ہمراہ زراعت آفیسر کاروائی ٹرک سے 600بوری سونا یوریا کھاد کی سپلائی کی کوشش ناکام بنادی

0
830

پیرمحل ( نامہ نگار )اسسٹنٹ ڈائریکٹر زراعت چوہدری اکرم کی ہمراہ زراعت آفیسر محمد طارق کاروائی ٹرک سے 600بوری سونا یوریا کھاد کی سپلائی کی کوشش ناکام بنادی تفصیل کے مطابق چوہدری محمد اکرم اسسٹنٹ ڈائریکٹر نے ہمراہ محمد طارق زراعت آفیسر عملہ فیلڈ دوران چیکنگ ٹرک کو روکا جس نے دھان کی جعلی بلٹی بناکر ٹرک میں سونا یوریا کھاد کی 600بوری لوڈ کرکے سمگل کی جارہی تھی ٹرک کو پکڑکر حوالہ پولیس کردیا جبکہ چک نمبر 755گ ب میں سونا یوریا ذخیرہ کرنے والے ڈیلر کے گودام سے ذخیرہ کردہ 100بوری کھاد برآمد کر کے کسانوں کے لیے سیل پوائنٹ بنادیا

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں