دالت کی طرف سے لڑکی کو دارلامان بھجوانے کا حکم مسلح افراد کا لڑکی کے وارثان پر حملہ گولی نہ چلنے سے ایک شخص بال بال بچ گیا

0
886

پیرمحل ( نامہ نگار )عدالت کی طرف سے لڑکی کو دارلامان بھجوانے کا حکم مسلح افراد کا لڑکی کے وارثان پر حملہ گولی نہ چلنے سے ایک شخص بال بال بچ گیا تفصیل کے مطابق سکول سے چھٹی کے وقت پیرمحل سول کورٹس کے باہرعدالت کی طرف سے پولیس کی تحویل میں لی گئی لڑکی کو دارالامان بھجوانے کے حکم پر لڑکے کے ورثاء نے مسلح ہوکر لڑکی کے رشتہ داروں پر حملہ کردیا اروتی پولیس کی موجودگی میں ملزمان اسلحہ لہراتے ہوئے فرار ہوگئے مسلح شخص نے سیدھا فائر کیا جو گولی نہ چلنے کی وجہ سے عثمان نامی شخص بال بال بچ گیاو اقعہ لڑکی کو دارلامان کے بھجنے پر پیش آیا :لڑکی کے رشتہ داروں نے پولیس کے اعلیٰ افسران سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں