ڈی ایس پی چوہدری اشفاق کا انسپکٹر رانا عرفان کے ہمراہ بس اڈوں کا دورہ ،ان فٹ گاڑیوں کو 18 نومبر سے موٹروے پر داخلہ بندکردیا

0
1087

پیرمحل ( نامہ نگار )ڈی ایس پی چوہدری اشفاق کا انسپکٹر رانا عرفان کے ہمراہ بس اڈوں کا دورہ ،ان فٹ گاڑیوں کو 18 نومبر سے موٹروے پر داخلہ بندکردیا آئی جی موٹروے انعام غنی صاحب کے حکم پر ان فٹ گاڑیوں کے خلاف سخت کارروائی کا آغازکردیا ہے ڈی ایس پی چوہدری اشفاق اور انسپکٹر رانا عرفان نے بس اڈوں کا دورہ کرکے بس مالکان اور مینجرز کو احکامات پر عملدرآمد کی ہدایات کی محکمہ ایکسائز کے تعاون سے خلا ف ورزی کے مرتکب ٹرانسپورٹر کو چالان ان کے گھر وں میں بھیجنے کے لیے کام شروع کردیا ہے جرمانہ کی عدم ادائیگی پر سخت کاروائی کی جائے گی

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں