شادی شدہ خاتون حرام کاری کی نیت سے اغوامقدمہ درج -اسلحہ کی نمائش کرتے ہوئے مسلح شخص گرفتار مقدمہ درج

0
835

پیرمحل ( نامہ نگار )شادی شدہ خاتون حرام کاری کی نیت سے اغوامقدمہ درج چک نمبر755گ ب کے رہائشی عبدالواحد کی بیوی اختر بی بی کو مسمیان اللہ دتہ اور شریف وغیرہ چار کس نے حرام کاری کی نیت سے اغواکرکے لے گئے تھانہ اروتی پولیس نے زیر دفعہ 496Aت پ کے تحت مقدمہ درج کرلیا
پیرمحل ( نامہ نگار )اسلحہ کی نمائش کرتے ہوئے مسلح شخص گرفتار مقدمہ درج محمد وسیم اے ایس آئی نے چک نمبر744گ ب میں محمد شاکر کو بندو ق بارہ بور ناجائز اسلحہ کی نمائش کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کرکے ناجائز اسلحہ بندوق بارہ بور مع گولیاں برآمد کرکے زیر دفعہ 11B/A013/20/65ت پ کے تحت مقدمہ درج کرلیا

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں