ٹف ٹائل برائے گوجرہ کچہری میں ڈپٹی کمشنر عمر جاویدہمراہ جج صاحبان ٹوبہ و گوجرہ اور صدر بار ایسوسی ایشن گوجرہ کے ہمراہ افتتاح

0
37

ٹوبہ ٹیک سنگھ( )وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کے ویژن کے مطابق سپیشل کوآرڈینیٹر ٹو سی ایم پنجاب بلال اصغر وڑائچ کی خصوصی گرانٹ سے منظور ہونے والی سکیم ٹف ٹائل برائے گوجرہ کچہری میں ڈپٹی کمشنر عمر جاویدہمراہ جج صاحبان ٹوبہ و گوجرہ اور صدر بار ایسوسی ایشن گوجرہ کے ہمراہ افتتاح کیا ۔افتتاح کے موقع پر اسسٹنٹ کمشنر گوجرہ سمیت وکلاء سمیت سماجی وسیاسی اور شہریوں نے شرکت کی۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں