جامع مسجد غوثیہ رضویہ چک نمبر 322 گ ب پیرمحل کا سنگ بنیاد فقیر زادہ پیر سید وجاہت رسول شاہ نوری صاحب آف سجادہ نشین دربار عالیہ چورہ شریف نے اپنے دست شفقت سے رکھ دیا

0
70

پیرمحل ( نامہ نگار ) جامع مسجد غوثیہ رضویہ چک نمبر 322 گ ب پیرمحل کا سنگ بنیاد فقیر زادہ پیر سید وجاہت رسول شاہ نوری صاحب آف سجادہ نشین دربار عالیہ چورہ شریف نے اپنے دست شفقت سے رکھ دیا اس موقع پر میاں وقاص خیال نوری سر پرست اعلی جملہ یاران طریقت حلقہ پیرمحل رانا احسان،ملک شاہد سیلم۔ ودیگر مریدین سمیت اہل علاقہ کی کثیر تعداد نے شرکت کی ۔بعد از محفل پاک میں خصوصی خطاب حضرت علامہ مولانا مفتی محمد وسیم سیالوی سرپرست اعلی مدرسہ جامعہ نعیمیہ قمر السلام پیرمحل نے کیا

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں