سابق وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی کی خوشدامن دربارِ عالیہ قطبیہ سند یلیا نوالی کے سجادہ نشین سید ابرار حسین شاہ کی والدہ محترمہ کی قل خوانی کاختم شریف دربار قطبیہ سندھلیانوالی میں ادا

0
968

پیرمحل ( نامہ نگار ) سابق وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی کی خوشدامن دربارِ عالیہ قطبیہ سند یلیا نوالی کے سجادہ نشین سید ابرار حسین شاہ کی والدہ محترمہ کی قل خوانی کاختم شریف دربار قطبیہ سندھلیانوالی میں اداکیا گیا ختم شریف میں ملک بھر سے ایم پی ایز،ایم این ایز،سینیٹرز اور دیگر سرکاری عہدیداروں علمائے کرام سمیت دربار عالیہ سے منسلک ہزاروں مریدوں ، عقیدت مندوں اور عوام الناس نے بھر پور شرکت کی سابق وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی کے بیٹوں عزیز اقرباء حلقہ احباب نے خصوصی طورپر ملتان سے تشریف لائے اور قل خوانی دعا میں شرکت کی ختم شریف کے اختتام پر حاضرین کے لیے پرتکلف لنگر کا اہتمام بھی کیا گیا۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں