سابقہ سیکرٹری وانسپکٹر مارکیٹ کمیٹی پیرمحل چوہدری عبدالقیوم غازی انتقال کرگئے

0
934

پیرمحل ( نامہ نگار ) سابقہ سیکرٹری وانسپکٹر مارکیٹ کمیٹی پیرمحل چوہدری عبدالقیوم غازی انتقال کرگئے تفصیل کے مطابق ڈاکٹر اعجاز حسین کے تایا سسرطلعت قیوم کے والد، ڈاکٹر شاہد محمود کے سسر ڈاکٹر ذوالفقار کے بھائی چوہدری عبدالقیوم غازی سابقہ سیکرٹری وانسپکٹر مارکیٹ کمیٹی پیرمحل انتقال کرگئے وفات پا گئے مرحوم چوہدری عبدالقیوم غازی کی کی نماز جنازہ مرکزی جنازہ گاہ پیرمحل میں ادا کی گئی نمازجنازہ میں سیاسی سماجی فلاحی شخصیات سمیت ہرمکتبہ فکر کے سینکڑوں لوگوںنے شرکت کی مرحومسابقہ سیکرٹری وانسپکٹر مارکیٹ کمیٹی پیرمحل کے عہدہ پر تعینات اپنی خدمات انجام دیتے رہے

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں