فضائی آلودگی کی خلاف ورزی دھان کی باقیات جلانے والے کسانوں کے خلاف مقدمات درج

0
691

پیرمحل ( نامہ نگار ) فضائی آلودگی کی خلاف ورزی دھان کی باقیات جلانے والے کسانوں کے خلاف مقدمات درج تفصیل کے مطابق ظہور خان فیلڈ اسسٹنٹ نے چک نمبر670گ ب کے پرنس شہزاد، محمد اختر فیلڈ اسسٹنٹ نے چک نمبر685گ ب کے محمد اکرم ، ظہور خان فیلڈ اسسٹنٹ نے چک نمبر663گ ب کے فوجی محمد شبیر ،محمد طارق زراعت آفیسر نے چک نمبر683گ ب کے رانا رفاقت، اور موضع رام پور کے ریاض حسین شاہ ،محمد جہانگیر فیلڈ اسسٹنٹ نے موضع ڈھیڈی میں محمد ریاض اور موضع جنگل امام شاہ کے رشید ولد انور ، چک نمبر762گ ب کے محمد امیر ولد اللہ بخش امیر حمزہ فیلڈ اسسٹنٹ نے چک 770گ ب کے نور احمد ولد احمد ،اور چک نمبر755گ ب کے محمد عمران ، اورمحمد ہارون ، اور ممتاز ولد روزدار خان میو چک نمبر769گ ب کے حاکم ولد غلام محمد ،کو فصل دھان کی باقیا ت اور پرالی کو آگ لگاکر فضائی آلودگی کی خلاف ورزی پر تھانہ پیرمحل اور تھانہ اروتی میں زیر دفعہ 188/278ت پ کے تحت مقدمات درج کروادیے

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں