ہوم اہم خبریں ٹوبہ ٹیک سنگھ کے سرکاری سکول میں نامعلوم افراد کی فائرنگ...

ٹوبہ ٹیک سنگھ کے سرکاری سکول میں نامعلوم افراد کی فائرنگ , ٹیچر جاں بحق

0

ٹوبہ ٹیک سنگھ کے سرکاری سکول میں نامعلوم افراد کی فائرنگ , پی ایس ٹی ٹیچر انور ضیاء کو سابقہ دشمنی کی رنجش پر فائرنگ کر کہ قتل کر دیا گیا سکول میں بھگدڑ مچنے کے ساتھ خوف

ہراس پھیل گیا

سکول میں سرکاری اساتذہ بھی محفوظ نہ رہ سکے, گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول 299 گ ب میں نامعلوم افراد نے گھس کر فائرنگ شروع کر دی اور ٹیچر انور ضیاء کو سابقہ دشمنی کی رنجش پر بے دردی کے ساتھ قتل کر دیا .ریسکیو1122 کی امدادی ٹیم نے انور ضیاء کو شدید زخمی حالت میں الائیڈ ہسپتال منتقل کرنا چاہا مگر راستے میں ہی ٹیچر کی موت واقع ہوگئی.مقامی پولیس نے موقع پر پہنچ کر قانونی کاروائی بھی شروع کردی اور ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپے بھی جاری ہیں

کوئی تبصرہ نہیں

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Translate »
error: Content is protected !!
Exit mobile version