ہوم اہم خبریں چیئرمین قائمہ کمیٹی قانون وانصاف ریاض فتیانہ اور ڈپٹی کمشنر عمر جاوید...

چیئرمین قائمہ کمیٹی قانون وانصاف ریاض فتیانہ اور ڈپٹی کمشنر عمر جاوید کی زیر صدارت ضلعی عملدرآمد کمیٹی برائے بسلسلہ کچی آبادی کا اجلاس

0

ٹوبہ ٹیک سنگھ( )چیئرمین قائمہ کمیٹی قانون وانصاف ریاض فتیانہ اور ڈپٹی کمشنر عمر جاوید کی زیر صدارت ضلعی عملدرآمد کمیٹی برائے بسلسلہ کچی آبادی کا اجلاس منعقد ہوا۔ جس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو محمد نبیل ریاض سندھو،ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر فنانس اینڈ پلاننگ احمد جواد،چیئرمین بلدیہ میاں شہزاد احمد سمیت متعلقہ محکموں کے افسران نے شرکت کی۔ اجلاس میں کچی آبادی میں میقم افراد کی 6درخواستیں زیر سماعت کی گئی۔جن میں سے 2کو اجازت اور باقی کو مکمل کر کے پیش کرنے کا حکم دیا گیا ۔اس موقع پر ڈپٹی کمشنر عمر جاوید نے کہا کہ کچی آبادیوں کو سہولیات کی فراہمی حکومت کی اولین ترحیج ہے ۔تمام کچی آبادیوں کے مسائل ترحیج بنیادوں پر حل کیا جارہے ہیں۔

کوئی تبصرہ نہیں

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Translate »
error: Content is protected !!
Exit mobile version