ہوم اہم خبریں پٹرول پمپ مالک کے خلاف سیکورٹی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج

پٹرول پمپ مالک کے خلاف سیکورٹی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج

0

جعلی نمبر پلیٹ لگاکر گھومنے والا موٹرسائیکل سوار گرفتار مقدمہ درج

پیرمحل ( نامہ نگار )پٹرول پمپ پر سیکورٹی انتظامات نہ کرنے پر پٹرول پمپ مالک کے خلاف سیکورٹی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج تفصیل کے مطابق ایس ایچ او تھانہ پیرمحل غلام شبیر بلوچ نے دوران چیکنگ اڈا بھسی علی پٹرول پمپ کو چیک کیا جس پر سیکورٹی گارڈ نہ ہونے اور سیکورٹی کے مناسب انتطامات نہ ہونے پر پٹرول پمپ مالک حیدر عباس ولد ممتاز حسین کے خلاف زیر دفعہ 14دی پنجاب سیکورٹی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا
پیرمحل ( نامہ نگار )جعلی نمبر پلیٹ لگاکر گھومنے والا موٹرسائیکل سوار گرفتار مقدمہ درج کلیم احمد پٹرولنگ پولیس آفیسر نے دوران گشت موٹرسائیکل سوار عبداللطیف ولد عبدالحمید کو روک کر چیک کیا تو موٹرسائیکل پر نمبر پلیٹ جعلی نکلی موٹرسائیکل سوار عبداللطیف کو گرفتار کرکے زیر دفعہ 97Aت پ کے تحت تھانہ پیرمحل میں مقدمہ درج کروادیا

کوئی تبصرہ نہیں

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Translate »
error: Content is protected !!
Exit mobile version