ہوم اہم خبریں تنظیم اساتذہ پاکستان ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ کے سالانہ انتخابات عہدیداروں کا...

تنظیم اساتذہ پاکستان ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ کے سالانہ انتخابات عہدیداروں کا چنائو

0

پیرمحل ( نامہ نگار )تنظیم اساتذہ پاکستان ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ کے سالانہ انتخابات عہدیداروں کا چنائو ،غلام مصطفی تبسم ضلعی صدر ، غلام مصطفی منج ضلعی سیکرٹری منتخب ہوگئے تفصیل کے مطابق تنظیم اساتذہ پاکستان ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ کے سالانہ انتخابات میں عہدیداروں کا چنائو زیر نگرانی حافظ عبدالناصر چیئرمین متحدہ محاذ اساتذہ پاکستان ہوئے کیا جس میں غلام مصطفی تبسم ضلعی صدر ، غلام مصطفی منج ضلعی سیکرٹری ، غلام مصطفی منج جائنٹ سیکرٹری ، محمد افضال ،نائب صدر محمد جاوید گورائیہ سیکرٹری نشرواشاعت عبدالرحمان شاکر ، سیکرٹری مالیت محمد شبیر جبکہ ایگزیکٹو ممبران میں محمد شریف ، محمد حنیف ، محمد مجیب الرحمان کومنتخب کیا گیا نومنتخب عہدیداروں سے حافظ عبدالناصر چیئرمین متحدہ محاذ اساتذہ پاکستان نے حلف لیا اور امیدظاہر کی کہ نومنتخب عہدیداران اساتذہ کی بہبود کے کوشاں رہیں گے اساتذہ کے مسائل کو حل کرنے میں اپنا کردار اداکریں گے

کوئی تبصرہ نہیں

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Translate »
error: Content is protected !!
Exit mobile version