ہوم پاکستان نامعلوم چور محنت کش کا موٹرسائیکل رکشہ چوری کرکے لے گئے

نامعلوم چور محنت کش کا موٹرسائیکل رکشہ چوری کرکے لے گئے

0

پیرمحل ( نامہ نگار ) نامعلوم چور محنت کش کا موٹرسائیکل رکشہ چوری کرکے لے گئے تفصیل کے مطابق ریلوے پھاٹک پیرمحل پر محنت کش محمدرفیق ولد علی محمدکا موٹرسائیکل رکشہ نمبرTSK-14-9879 ماڈل 2014 ء کو نامعلوم چور چوری کرکے لے گئے تھانہ پیرمحل پولیس نے نامعلوم چوروں کی تلاش شروع کردی

کوئی تبصرہ نہیں

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Translate »
error: Content is protected !!
Exit mobile version