عملہ میونسپل کمیٹی پیرمحل کی قبضہ مافیا کے خلاف کاروائی کروڑوں روپے کا سرکاری رقبہ واگذار

0
1013

پیرمحل ( نامہ نگار ) انکروچمنٹ آفیسر طاہر مجید کی قیادت میں عملہ میونسپل کمیٹی پیرمحل کی قبضہ مافیا کے خلاف کاروائی کروڑوں روپے کا سرکاری رقبہ واگذار تفصیل کے مطابق انکروچمنٹ آفیسر طاہر مجید کی قیادت میں عملہ میونسپل کمیٹی پیرمحل نے غلام مرتضیٰ رانا اسسٹنٹ کمشنر ، چوہدری خالد سردار چیئرمین میونسپل کمیٹی کے حکم پر شادمان کالونی میں قبضہ مافیا کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے کروڑوں روپے مالیت کا سرکاری رقبہ واگذا ر کرمشینری سے تعمیرات مسمار کرکے ملبہ بحق سرکار قبضہ میں لے لیا

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں