ہوم اہم خبریں ڈی ایس پی کمالیہ کی تھانہ اروتی میںکھلی کچہری

ڈی ایس پی کمالیہ کی تھانہ اروتی میںکھلی کچہری

0
ڈی ایس پی کمالیہ کی تھانہ اروتی میںکھلی کچہری 

ٹوبہ ٹیک سنگھ ( ) ڈی ایس پی کمالیہ فضل عباس نے بطور نما ئندہ ڈی پی او ٹوبہ انسپکٹر جنرل آف پولیس پنجاب جناب سردار علی خان کی خصوصی ہدایت پر عوام والناس کے مسائل سننے اور انہیں حل کرنے کیلئے تھانہ اروتی میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا کھلی کچہری میں مقامی افراد کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔
اس موقع پر ڈی ایس پی کمالیہ نے کہا کہ کھلی کچہری کا مقصد عوام والناس سے ساتھ براہ راست رابطہ استوار کرنا ہے تا کہ لوگوں کو اکٹھا کر کے ان کے مسائل سنے جائیں ان کے حل کے لیے موثر اقدامات کیے جائیں اور عوام الناس کو ان کی دہلیز پر انصاف فراہم کیا جا سکے۔

کوئی تبصرہ نہیں

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Translate »
error: Content is protected !!
Exit mobile version