26.7 C
Pir Mahal
Saturday, April 20, 2024
ہوماہم خبریںیڈیشنل سیشن جج خالد بشیر کا قتل کے مقدمہ کا فیصلہ سنادیا...

یڈیشنل سیشن جج خالد بشیر کا قتل کے مقدمہ کا فیصلہ سنادیا نامزد ملزم نور شاہ باعزت بری

پیرمحل ( نامہ نگار ) ایڈیشنل سیشن جج خالد بشیر کا قتل کے مقدمہ کا فیصلہ سنادیا نامزد ملزم نور شاہ باعزت بری تفصیل کے مطابق مقدمہ نمبر562/20زیر دفعہ 302تھانہ پیرمحل میں نامزد ملزم نورشاہ کے مقدمہ کی ایڈیشنل سیشن جج خالد بشیر صاحب کی عدالت میں سماعت ہوئی مدعی مقدمہ کے وکیل سجاد حید کھرل ایڈوکیٹ جبکہ ملزم فریق کے وکلاء مخدوم مجید حسین شاہ ایڈوکیٹ ۔صاحبزادہ طاہر صفوری ایڈوکیٹ ، مہر اقبال رفیق ہمجانہ ایڈوکیٹ ،ندائے فاطمہ ایڈوکیٹ ،ملک کامران ایڈوکیٹ نے عدالت میں اپنے اپنے دلائل پیش کیے قتل کے مقدمہ میں نورشاہ ملزم بے گناہ ثابت ہونے پر ایڈیشنل سیشن جج خالد بشیر نے قتل کے مقدمہ کا فیصلہ سناتے ہوئے نامزد ملزم نور شاہ کو باعزت بری کرنے کا حکم سنایا

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

- Advertisment -

weather

Pir Mahal
clear sky
26.7 ° C
26.7 °
26.7 °
43 %
3.4kmh
0 %
Sat
32 °
Sun
36 °
Mon
37 °
Tue
38 °
Wed
39 °

Most Popular

Recent Comments

Translate »
error: Content is protected !!