ہوم پاکستان پرسنل سٹاف آفیسر ٹو ڈپٹی کمشنر بابر بشیر کے چھوٹے بھائی محمد...

پرسنل سٹاف آفیسر ٹو ڈپٹی کمشنر بابر بشیر کے چھوٹے بھائی محمد بلال ازواجی رشتہ سے منسلک ہو گے

0

ٹوبہ ٹیک سنگھ( )پرسنل سٹاف آفیسر ٹو ڈپٹی کمشنر بابر بشیر کے چھوٹے بھائی محمد بلال ازواجی رشتہ سے منسلک ہو گے ۔ شادی کی تقریب میں ڈپٹی کمشنر عمر جاوید ،پارلیمانی سیکرٹری چوہدری سعید احمد سعیدی ،مرکزی نائب صدر پی ٹی آئی چوہدری محمد اشفاق،صدر انجمن بہود مریضاں میاں عبدالستار ،چیئرمین عشرزکوة کمیٹی راجہ عارف خان ،صدر انجمن تاجران میاں عامر حنیف ،سٹی صدر پی ٹی آئی میاں محمد اکرم ، فوٹو گرافر انفارمیشن محمود ناصر ،ابرار بشیر سمیت سیاسی وسماجی شخصیات نے شرکت کی۔ ڈپٹی کمشنر عمر جاوید نے محمد بلال کو مبارک باد دی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا ۔

کوئی تبصرہ نہیں

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Translate »
error: Content is protected !!
Exit mobile version