ہوم اہم خبریں نیشنل کالج برائے خواتین کے زیر اہتمام ایک مقامی ہوٹل میں منعقدہ...

نیشنل کالج برائے خواتین کے زیر اہتمام ایک مقامی ہوٹل میں منعقدہ سال دوئم اور سال سوئم کے اعزاز میں دی گئی ویلکم پارٹی

0

ٹوبہ ٹیک سنگھ( ) پرنسپل ادارہ ہذا راحت النساء نے اپنے خطاب میں کہا کہ کوئی معاشرہ زیور تعلیم کے بغیر ترقی نہیں کرسکتاطلبہ کو سائنس و ٹیکنالوجی اور پاکستان کلچر کو اجاگر کرنے کیلئیمختلف تفریحی ماحول کے بھی موقع فراہم کر کئے جارہے ہیں جس سے بچوں میںبر د اشت ہم آہنگی ،تندروستی اورخود عتمادی کا شعور پیدا ہوتا ہے۔ انہوں نے یہ بات نیشنل کالج برائے خواتین کے زیر اہتمام ایک مقامی ہوٹل میں منعقدہ سال دوئم اور سال سوئم کے اعزاز میں دی گئی ویلکم پارٹی کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہی۔ویلکم پارٹی میں طلبہ نے ملی نغمے،ٹیبلوز شو،سکافتی شوز ، ملبوسات و دیگررنگارنگ پروگرام بھی پیش کئے۔ پرنسپل ادارہ محترمہ راحت النساء نے اپنے خطاب میں کہا کہ صحت مند معاشرہ کی تشکیل کیلئے کھلیں انتہائی اہمیت کے حامل ہیں جس سے بچوں میںبر د اشت ہم آہنگی ،تندروستی اور توانائی پیدا ہوتی ہے۔ نیشنل کالج برائے خواتین راحت النساء نے ویلکم پارٹی کے مختلف مقابلہ جات میں حصہ لینے اور نمایاں پوزیشن حاصل کرنے والی طلبہ کو مبارکباد دی اور ادارہ کے اساتذہ کرام کی بہترین خدمات ہیں جنہوں نے طالبات کو زیور تعلیم سے آراستہ کرنے کے ساتھ ساتھ انکی اخلاقی تربیت روشناش کیا۔

کوئی تبصرہ نہیں

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Translate »
error: Content is protected !!
Exit mobile version