ڈپٹی کمشنر ٹوبہ عمر جاویدکا جوڑیاں نہراں پل پر پڑنے والے گڑھے کا جائزہ محکمہ ہائی وے کو اقدامات کی ہدایت

0
972

پیرمحل ( نامہ نگار ) ڈپٹی کمشنر ٹوبہ عمر جاویدکا جوڑیاں نہراں پل پر پڑنے والے گڑھے کا جائزہ محکمہ ہائی وے کو اقدامات کی ہدایت تفصیل کے مطابق عوامی شکایات پر ڈپٹی کمشنر ٹوبہ عمر جاویدکا غلام مرتضی رانا اسسٹنٹ کمشنر پیرمحل کے ہمراہ موضع اروتی کے قریب ملتان روڈ واقع جڑواں نہروں کے خستہ حال پل کا جائزہ لیا محکمہ ہائی وے کو مسافروں کو حادثات سے بچانے اور زندگیاں محفوظ بنانے کے لیے فوری اور ہنگامی بنیادوں پر پل کے درمیان پڑنے والے گڑھے کی مرمت کے احکامات جاری کیے اسسٹنٹ کمشنر غلام مرتضی رانا نے جوڑیاں نہراں پل پر پڑنے والے گڑھے اور عوامی شکایات کی سنگینی بارے ڈپٹی کو آگاہ کیا تھا فوری نوٹس پر عوامی حلقوں نے انتظامیہ کے اقدامات کوسراہا

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں