آل پاکستان نوناری ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام نوناری ایسوسی ایشن کے عہدیداروں کا چنائو

0
944

پیرمحل ( نامہ نگار ) آل پاکستان نوناری ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام نوناری ایسوسی ایشن کے عہدیداروں کا چنائو مہر سرفراز حسین نوناری ضلعی صدر ملک الطاف حسین نوناری،ضلعی جنرل سیکرٹری منتخب تفصیل کے مطابق آل پاکستان نوناری ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام نوناری ایسوسی ایشن کے عہدیداروں کا چنائوکے لیے عظیم الشان اجتماع ہوا جس میں آل پاکستان نوناری ایسوسی ایشن کے سینئر ممبر سپریم کونسل ڈاکٹر محمد اسلم نوناری, ممبر سپریم کونسل حاجی محمد اقبال نوناری،صدر پاکستان ملک اعظم مہروی نوناری،صدر پنجاب ڈاکٹر محمد عارف نوناری، نائب صدر پنجاب خان امین خان نوناری،پریس سیکرٹری اپنا مرکز خلیل احمد نوناری،جنرل سیکرٹری اپنا پاکستان ملک یاسین نوناری سمہ سٹہ ،نائب صدر وہاڑی محمد یار نوناری، جنرل سیکرٹری وہاڑی مہر ذوالفقار نوناری،اقبال حسین نوناری اسسٹنٹ ایجوکیشن آفیسر کمالیہ، رابطہ سیکرٹری اللہ رکھا نوناری،ملک ندیم نوناری لودھراں مرکزی ترجمان، ملک ناصر نوناری لودھراں سینئر رہنما پنجاب دیگر عہدیدداران کارکنان نے شرکت کی اجتما ع میں ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ کے صدر مہر سرفراز حسین نوناری جبکہ ملک الطاف حسین نوناری، جنرل سیکرٹری، مہر نعیم عباس نوناری،فنانس سیکرٹری ، مہر کاشف کامران نوناری ایڈوکیٹ،ڈپٹی رابطہ سیکرٹری شوکت حسین نوناری انفارمیشن سیکرٹر ی زعیم الحسن نوناری کو منتخب کیا اس موقع پر،علی عمران نوناری ایڈوکیٹ، حافظ سجاد علی نوناری،مغل حسین نوناری ،سفیر حسین نوناری،اور برادری کے سرکردہ افراد نے شرکت کی ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ کی باڈی کے عہدیداران کی تقریب میں حلف برداری ہوئی عہدیداران نے حلف اٹھایا مرکزی رہنمائوں سمیت پنجاب اور ضلعی سطح کے عہدیداروں نے کثیر تعداد میں شرکت کی

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں