غفلت لاپرواہی تیز رفتار ی سے گاری چلانے پر ڈرائیور گرفتار مقدمہ درج

0
765

پیرمحل ( نامہ نگار ) غفلت لاپرواہی تیز رفتار ی سے گاری چلانے پر ڈرائیور گرفتار مقدمہ درج تفصیل کے مطابق محمد ریاض سب انسپکٹر پٹرولنگ پولیس انچارج نے دوران گشت ویگن ڈرائیو ر کو انتہائی تیزر فتاری غفلت لاپرواہی بے احتیاطی سے گاڑی چلاکر لوگوں کے جان مال کو خطرے میں ڈالنے پر گرفتار کرکے زیر دفعہ279ت پ کے تحت تھانہ پیرمحل میں مقدمہ درج کروادیا
پیرمحل ( نامہ نگار ) شادی شدہ خاتون حرام کاری کی نیت سے اغواتفصیل کے مطابق موضع کوہل کے رہائشی غلام عباس کی بیوی سیاں بی بی کو ملزمان اسدالرحمن عرف اسدی وغیرہ چھ کس نے حرام کاری کی نیت سے اغواکرکے لے گئے تھانہ پیرمحل پولیس نے زیر دفعہ 496-Aت پ کے تحت مقدمہ درج کرلیا
پیرمحل ( نامہ نگار )خاتون کے دفتر میں داخل ہوکر توڑپھوڑکرنے ہراساں کرنے پر تین کس افراد کے خلاف مقدمہ درج تفصیل کے مطابق چک نمبر694گ ب کی رہائشی سنیا علی کے دفتر میں محمد افضال وغیرہ تین کس نے مسلح ہائے آتشیں اسلحہ داخل ہوکر خاتون کو قتل کرنے کی دھمکیا دی اور ہراساں کیا توڑ پھوڑ کی تھانہ اروتی پولیس نے متاثرہ خاتون کی درخواست پر زیر دفعہ 342/506/34ت پ کے تحت مقدمہ درج کرلیا

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں