ہوم اہم خبریں رانا غلام عباس جماعت اسلامی پیرمحل کے امیر منتخب ہو گئے

رانا غلام عباس جماعت اسلامی پیرمحل کے امیر منتخب ہو گئے

0

پیرمحل ( نامہ نگار )رانا غلام عباس جماعت اسلامی پیرمحل کے امیر منتخب ہو گئے تفصیل کے مطابق امیر جماعت اسلامی پنجاب جاوید قصوری نے تحصیل پیرمحل 2022کے لئے جماعت اسلامی پیرمحل میں رانا غلام عباس کوامیر جماعت اسلامی پیرمحل،محسن ستار امیر میونسپل کمیٹی، محمد رمضان امیر یونین کونسل 319، خلیل احمد یونین کونسل خورشید آباد،حبیب اللہ یونین کونسل شاہ پور مقرر کر دیئے۔ میاں مقصود احمد امیر جماعت اسلامی علما ومشائخ ونگ نے منتخب امرا سے پروقار تقریب میں حلف لیا

کوئی تبصرہ نہیں

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Translate »
error: Content is protected !!
Exit mobile version