زراعت آفیسر محمد طارق کا کھاد کے گودام پر چھاپہ 200بوری برآمد سیل پوائنٹ بنادیا

0
905

پیرمحل ( نامہ نگا ر)زراعت آفیسر محمد طارق کا کھاد کے گودام پر چھاپہ 200بوری برآمد سیل پوائنٹ بنادیا دکاندار کو نقد جرمانہ عائد تفصیل کے مطابق محمد طارق زراعت آفیسرنے ہمراہ اسسٹنٹ کمشنر غلام مرتضیٰ رانا موضع درگئی پور میں کھاد کے گودام پر چھاپہ مار کر سٹاک کی گئی 200بوری برآمد کرکے یوریا کھاد قبضہ میں لے کر حکومتی نرخ پر کسانوں کو سیل پوائنٹ بنواکر اپنی نگرانی میں سیل کروادی اسسٹنٹ کمشنر غلام مرتضیٰ رانا نے دکاندارکو 20ہزارروپے جرمانہ عائد کرکے موقع پر وصول کیا

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں