ہوم اہم خبریں زگ زیگ ٹیکنالوجی کے بغیر چلنے والے بھٹہ جات کوخلاف ورزی کرنے...

زگ زیگ ٹیکنالوجی کے بغیر چلنے والے بھٹہ جات کوخلاف ورزی کرنے پر 1لاکھ 50ہزار روپے کے جرمانے

0

ٹوبہ ٹیک سنگھ( )ڈپٹی کمشنرعمر جاوید کی ہدایت پراسسٹنٹ ڈائریکٹر ماحولیات انجم ریاض اور انسپکٹر محمد عرفان نے تحصیل کمالیہ میں انسداد سموگ اقدامات کے تحت زگ زیگ ٹیکنالوجی کے بغیر چلنے والے بھٹہ جات کوخلاف ورزی کرنے پر 1لاکھ 50ہزار روپے کے جرمانے عائد کئے۔اسسٹنٹ ڈائریکٹر ماحولیات انجم ریاض اور انسپکٹر محمد عرفان نے تحصیل کمالیہ کے مختلف علاقوں میں بھٹوں کی انسپکشن کے دوران ہدایات جاری کی کہ سموگ کی صورتحال کو کنٹرول کرنے کے لئے بھٹوںاورانڈسٹریز کی چیکنگ کا سلسلہ جاری ہے اور دھواں چھوڑ کر ماحول کو آلودہ کرنے والوں کیخلاف کارروائیاں بھی عمل میں لائی جارہی ہیں۔

کوئی تبصرہ نہیں

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Translate »
error: Content is protected !!
Exit mobile version