ماہانہ کارکردگی ٹوبہ ٹیک سنگھ پولیس ماہ نومبر

0
605

ماہانہ کارکردگی ٹوبہ ٹیک سنگھ پولیس ماہ نومبر2021
ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ٹوبہ ٹیک سنگھ نجیب الرحمان کی سربراہی میں ضلع پولیس نے ماہ نومبر2021ء کے دوران ضلع بھر میں889مقدمات درج کیے جن میں573ملزمان گرفتار کر کے770900روپے کی ریکو ری کی گئی جبکہ ضلع بھر میں156مجرمان اشتہاری گرفتار کیے گئے،اسی طرح40عدالتی مفروران کو پابندسلاسل کیا گیا۔ ضلع بھر میں ناجائز اسلحہ کے47مقدمات درج کرتے ہوئے اسی تعداد میںملزمان گرفتار کیے گئے،جن میں ) بندوقیں= (10 (پسٹل(33= )رائفل03 ((کلا شنکوف 1) (رائوند371=) برآمد کیے گئے منشیات کے49 مقدمات درج کئے گئے ،ملزمان کے قبضہ سے15.319کلوگرام چرس،794 لیٹرشراب،80گرام ہیروئن ،چالوبھٹی 02عدد ،لاہن 190لیٹر برآمد ہوئی۔ جواء کے07 مقدمات میں20ملزمان کو گرفتار کیاگیا جن کے قبضہ سے93490روپے ریکوری ہوئی۔ضلع پولیس نے گزشتہ ماہ7مقدمات میں ملوث01گینگزکے2 ارکان کو گرفتار کیا جن کے قبضہ سے39000روپے نقدی برآمدکیں۔ضلع بھر میں نیشنل ایکشن پلان کے تحت91مقدمات درج کیے گئے۔ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ٹوبہ ٹیک سنگھ کے حکم پرضلع بھر میں30سرچ آپریشنزکے دوران1304 افراد کی تصدیق کی گئی۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں