ہوم اہم خبریں ڈپٹی کمشنر عمر جاوید نے ڈسٹرکٹ ہیڈ کواٹر ہسپتال کا اچانک وزٹ

ڈپٹی کمشنر عمر جاوید نے ڈسٹرکٹ ہیڈ کواٹر ہسپتال کا اچانک وزٹ

0

ٹوبہ ٹیک سنگھ( )ڈپٹی کمشنر عمر جاوید نے ڈسٹرکٹ ہیڈ کواٹر ہسپتال کا اچانک وزٹ کیاڈپٹی کمشنر نے ہسپتال میں مریضوں کو دی جانے والی سہولیات اور ڈاکٹرزو سٹاف کی حاضری سمیت دیگر امور کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ حکومت پنجاب صحت کی سہولیات کی فراہمی کے لئے ترجیحی بنیادوں پر اقدامات کر رہی ہیدور دراز علاقوں میں صحت کی سہولیات ان کی دہلیز پر فراہم کی جا رہی ہیں اب ہسپتالوں میں مفت علاج ادویات و دیگر جدید سہولیات مہیا کی جا رہی ہیں۔ ڈاکٹرز مسیحا ہوتے ہیں اب ڈاکٹرز اور سٹاف کو بھی ایمانداری سے خدمت خلق میں بھرپور حصہ لینا چاہیے۔ڈپٹی کمشنر عمر جاوید نے ہسپتال میں ادویات کا اسٹاک بھی چیک کیا اور علاج کے لئے مریضوں سے طبی سہولیات بارے دریافت کیا جس پر مریضوں نے اطمینان کا اظہار کیا۔

کوئی تبصرہ نہیں

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Translate »
error: Content is protected !!
Exit mobile version