میاں اللہ بخش ٹرسٹ ہسپتال کے سلسلہ میں مشاورتی اجلاس اجلاس میں ریٹائرڈ مجیر احمد نواز نے بریفنگ دی

0
316

میاں اللہ بخش ٹرسٹ ہسپتال کے سلسلہ میں مشاورتی اجلاس اجلاس میں ریٹائرڈ مجیر احمد نواز نے بریفنگ دی
ہسپتال کی تعمیر پر 6کروڑ سے زائد خرچ ہو چکے ہیںبلڈنگ کا تخمینہ 21کروڑ سے زائد لگایا گیا ہےہسپتال میں زچہ بچہ اور آنکھوں کے علاج کے ساتھ ہومیوپیتھی شعبہ جات بنائے جائیں ےمشاورتی اجلاس میں سابق ضلع ناظم چوہدری اشفاق سابق ضلع نائب ناظم خالد سردار نے شرکت کی
یم پی اے سعید احمد سعیدی رزاق سیال ڈاکٹر محمد حسین بھی شریک ہوائے ڈاکٹر غلام نبی سابق ایم پی اے میاں رفیق سابق تحصیل نائب ناظم محمد صدیق پیارا کی شرکت معروف بزنس مین کاشف اکبرکسان رہنما ممتاز دولتانہ سمیت دیگران کی شرکت س موقع پر سیاسی سماجی اور فلاحی تنظیموں کے عہدیداروں نے بھی شرکت کی اس موقع پر اہل علاقہ کی بھی بڑی تعداد موجود تھی ادارے کی ترقی کے لئے شرکاء سے تجاوز بھی لی گئیں شہریوں کی جانب سے موقع پر امداد بھی دی گئ شعبہ ہومیوپیتھی میاں اللہ بخش ٹرسٹ اب تک 34لاکھ سے زائد مریض دیکھ چکا ہے شرکاء نے ٹرسٹ کے اقدامات کو سراہتے ہوئے خراج تحسین پیش کیاہسپتال کی تعمیر میں اپنی خدمات پیش کرنے کے لئے اپیل کی گئی

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں