ہوم اہم خبریں تبدیلی سرکار نے نوکریاں دینے کی بجائے نوکریاں چھین لیں

تبدیلی سرکار نے نوکریاں دینے کی بجائے نوکریاں چھین لیں

0


ٹوبہ ٹیک سنگھ:تبدیلی سرکار نے نوکریاں دینے کی بجائے نوکریاں چھین لیں ڈی ایچ کیو ہسپتال میں ڈیلی ویجز پر کام کرنے والے ملازمین کونوکریوں سے زبردستی نکال دیا ڈیلی ویجز ملازمین کو گزشتہ کئی ماہ کی تنخواہیں مانگنے پر نکال دیا گیا متاثرہ مازمین نے شہباز چوک میں احتجاج کرنا شروع کر دیا ملازمت پر بحال نہ کیا گیا تو شہباز چوک میں دو دن بعد احتجاجی دھرنا دیا جاٸے(شُرکاء احتجاج)

کوئی تبصرہ نہیں

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Translate »
error: Content is protected !!
Exit mobile version