پیرمحل بار کے انتخابات ڈیموکریٹک لائرز گروپ نے صدارت کے امیدوار طالب حسین جعفری ایڈووکیٹ کی حمایت کا اعلان کردیا

0
819

پیرمحل ( نامہ نگار ) پیرمحل بار کے انتخابات ڈیموکریٹک لائرز گروپ نے صدارت کے امیدوار طالب حسین جعفری ایڈووکیٹ کی حمایت کا اعلان کردیا تفصیل کے مطابق پیرمحل بار کے انتخابات کے لیے وکلاء امیدواران کی طرف سے جوڑ توڑ کر سلسلہ جاری ہے پانیئر گروپ،برادرز گروپ اور صفورین گروپ کے متفقہ امیدوار طالب حسین جعفری ایڈووکیٹ پیرمحل بار الیکشن امیدوار برائے صدر اور مہر محمد زمان نوہانہ ایڈووکیٹ امیدوار برائے جنرل سیکرٹری اور ان کے پینل کی مکمل طور پر سپورٹ کرنے کا اعلان کردیا جس سے طالب حسین جعفری ایڈوکیٹ گروپ کی پوزیشن مزید مستحکم ہوگئی اس موقع پر سابق صدر بار عابد چوہدری ایڈوکیٹ ، رانا عمران منج ایڈوکیٹ سمیت کثیر تعداد میں وکلا نے شرکت کی

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں