جاوید اقبال پٹواری کا سی پلاٹ میں قبضہ مافیا کے خلاف آپریشن لاکھوں روپے کی سرکاری اراضی واگذار

0
784

پیرمحل ( نامہ نگار )جاوید اقبال پٹواری کا سی پلاٹ میں قبضہ مافیا کے خلاف آپریشن لاکھوں روپے کی سرکاری اراضی واگذار تفصیل کے مطابق چوہدر ی محمد اسلم تحصیلدار کے حکم پر محکمہ مال جاوید اقبال پٹواری نے ہمراہ عملہ ٹیم بلال کالونی سی پلاٹ میں قبضہ مافیاکے خلاف کاروائی کرتے ہوئے نیا تعمیر شدہ مکان گراکر سرکاری رقبہ واگذار کروالیا اور قبضہ مافیا کے اراکین کو دوبارہ قبضہ کرنے پر سخت کاروائی کا عندیہ دیا

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں